غزہ میں ظلم – سیاسی پارٹیوں کی قیادت خاموش، امریکا کا خوف فلسطین کا نام نہیں لیتے نواز شریف ، زرداری بلوچستان اور سندھ کو فتح کرنے کے دعوے ہو رہے ہیں، یہ حکمران اپنے عوام اور شہروں کو ہی زیر کر سکتے ہیں
غزہ میں ظلم پر نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیوں کی قیادت خاموش، امریکا کے خوف سے فلسطین کا نام نہیں…