وزیراعظم اپنے مشیروں کی غلط ایڈوائس سے نہ صرف محتاط بلکہ خبردار رہیں ۔ چودھری شجاعت حسین گر ہم کوئی مشورہ دیں تو ان پڑھ مشیر فوراً وزیراعظم کے کان میں کہتے ہیں کہ ان کے ساتھ کوئی نرم رویہ اختیار نہ کریں، وزیراعظم مخلص لوگوں کے مشورے غور سے سنیں نا کہ ان کو اپنا دشمن سمجھیں
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں پہلی…

