فارن فنڈنگ کیس؛ غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں، شہبازشریف ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں، ملک آئینی وقانونی خلا میں چل رہا ہے، اپوزیشن لیڈر کا بیان
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ غیر…