پاکستان کے راستے افغانستان کو بھارتی گندم اور ادویات کی فراہمی کی غیرمعمولی اجازت امدادی سامان پر مشتمل 41 افغان ٹرک واہگہ سے بھارتی گندم کی کھیپ لاد کر افغانستان واپس روانہ ہو ئے، ترجمان وزارت خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار…