عسکری قیادت کا سیلاب متاثرین کی مدد اور ریلیف کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کا عزم آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ،غیرمعمولی بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا
آرمی فارمیشنز سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد یقینی بنائیں، ہر ایک متاثرہ شخص تک پہنچا جائے،جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی…