جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رپورٹ پرعدم اطمینان جیلوں میں قیدیوں سے غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں، عدالت
کیوں نہ غیر انسانی رویے کی وجہ سے قیدیوں کو معاوضہ دیا جائے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ عدالت نے…