بلوچستان لانگ مارچ‘ اسلام آباد جانے سے روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے باز رہا جائے،حافظ نعیم الرحمن عوام کے زخموں پر مرہم رکھا اور لاپتا افراد کے مسئلے سمیت دیگر مسائل حل اور ان کے جائز حقوق دیئے جائیں،پریس کانفرنس سے خطاب
30جولائی کو پشاور میں قبائلی عمائدین کا گریٹر جرگہ،5اگست کو ”یوم حقوق کشمیر و فلسطین“ منائیں گے، اسرائیل و امریکہ…


