سٹیٹ لائف کو فائر مین کی بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملتان کے فائر مین کی بیوہ کو منافع کے ساتھ گروپ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سٹیٹ لائف کو فائر مین کی بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم ادا…