متنازع ترامیم پر مخصوص بڑوں کا اتفاق نہیں مُک مُکا ہوگیا ہے..لیاقت بلوچ فارم 47 کےمتنازع مینڈیٹ کیساتھ اقتدار میں لائی گئی حکومت آئین کو متنازع بناکر کیوں رُسوائی کا سودا کررہی ہے؟
آئینِ پاکستان متنازع بنانے والی متنازع ترامیم پر مخصوص بڑوں کا اتفاق نہیں مُک مُکا ہوگیا ہے..لیاقت بلوچ لاہو ر…