فتنہ الخوارج کے دہشت گرد.. قرآن کی بے حرمتی اور مساجد کی توہین کرتے ہیں( اعترافی کمانڈر اسد مساجد میں بیٹھ کر فوج کو مرتد کہہ کر آئی ڈیز، مائنز اور ڈرون بم تیار کرواتا تھا،
پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے خارجی عبدالصمد کے تہلکہ خیز انکشافات فتنہ الخوارج کے دہشت گرد…

