خضداراسکول بس حملہ .. فتنہ الہندوستان کےدہشتگرد ملوث. سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر بھارتی میڈیا نے بزدلوں کی طرح خضدار واقعہ پر جشن منایا، بھارت کے علاوہ دنیا کا کون سا ملک ہے جو دہشتگرد حملوں پر جشن مناتا ہے، وفاقی سیکرٹری داخلہ.
، 2016 میں بھی بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھے، 2009 میں پاکستان نے ثبوت بھارتی وزیراعظم کو…

