فریقین اور ان کے وکلا بھی عدالتی فیصلوں میں تاخیر کے یکساں طور پر ذمہ دار ہیں،سپریم کورٹ عدالتوں میں مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونا ناقابل تردید ہے، عوام کی جانب سے فیصلے میں تاخیر کی ذمہ داری صرف عدالتوں پر ہی عائد کی جاتی ہے۔..جسٹس محمد علی مظہر
فریقین اور ان کے وکلا بھی عدالتی فیصلوں میں تاخیر کے یکساں طور پر ذمہ دار ہیں،سپریم کورٹ عدالتوں میں…