پشاور۔۔سرد موسم میں شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،ٹائی فائیڈ نے بھی دوبارہ سر اٹھا لیا سرکاری ہسپتالوں سمیت پرائیویٹ کلینکس پر رش بڑھ گیا ،نزلہ،زکام،بخار اور کھانسی کی شکایات عام ہو گئیں
پشاور (ویب نیوز) پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مختلف موسمی بیماریوں نے…