سپریم کورٹ کا گورنرسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈزجاری کرنے کا حکم ججز کا الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار ، عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا،عدالت
سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو حکومتی موقف پیش کرنے پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا،ذرائع وفاقی حکومت نے…