مودی نے گجرات میں پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا نیا فوجی اڈہ ملک کی سیکورٹی کے لیے اہم ہے،بھارتی وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
نئی دہلی (ویب نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد…