سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر2میں 6جنوری سے10جنوری تک کیسز کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے…