وفاقی بجٹ،ٹیکس سے ایشیاء مہنگی..ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ دہی، ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں گے برانڈڈ کپڑے بھی مہنگے ، کافی ہاوسز، شاپس اور فوڈ آوٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس لگے گا، ٹیکس ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے کی گئی ادائیگی پر ہوگا
وفاقی بجٹ،ٹیکس لگنے سے مختلف ایشیاء مہنگی ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ دہی، ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں…