ٹی 20 ورلڈ کپ.. قومی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی: محسن نقوی دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، حکومتی فیصلے کے ہم پابند ہیں، حکومت کہتی ہے نہیں کھیلنا تو وہ پھر 22 ویں ٹیم لے آئیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپسی کا انتظار ہے، ہم آئی سی سی کے نہیں اپنی حکومت کے تابع ہے۔ محسن…

