اگرایف آئی آر میں 10دفعات ہیں جن میں سے 4آرمی ایکٹ کے تحت ہیں اورباقی سول ہیں توپھر ٹرائل کہاں ہوگا ۔ 105ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو گیا اُن کادوبارہ ٹرائل نہیں ہوگا، دیگر 5ہزار ملزمان کاسول عدالتوں میں ٹرائل ہوگا
105ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو گیا اُن کادوبارہ ٹرائل نہیں ہوگا،جسٹس امین الدین خان 9مئی کو جو عمل…

