تحریک عدم اعتماد کامیاب.. فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب آزاد کشمیر اسمبلی میں 54 اراکین میں سے 44 اراکین حاضر ہوئے، ووٹنگ کے دوران 36 اراکین نے فیصل ممتاز کے حق میں ووٹ دیا۔
چودھری انوارالحق کو استعفیٰ دینے کا پیغام بھجوایا گیا تھا تاہم انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کیا، جس کے…

