فیض حمید 14 سال قید…الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہوناشامل ہے آئی ایس پی آر کے مطابق طویل اور محنت طلب قانونی کارروائی کے بعد ملزم تمام الزامات میں قصور وار قرار پایا گیا ہے،
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی سابق لیفٹیننٹ…

