اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قر ار، 9 جنوری کیلئے فریقین کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ ہدایات جاری نہیں کرسکتی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں یہ اصول طے ہو چکا ،چیف جسٹس عامرفاروق
الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت سے سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کردی الیکشن کمیشن کا…