بلدیاتی انتخابات.. اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن قابل عمل نہیں ،رانا ثنا اللہ وقت ختم ہو گیا، اگر ابھی عدالتیں کھلیں تو عجیب بات ہوگی، الیکشن نہیں کراتے تو عدالتی فیصلے کی توہین ہو گی،پی ٹی آئی رہنما کا بیان
بلدیاتی انتخابات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن قابل عمل نہیں ،رانا ثنا اللہ اسلام…