"قاضی فائزعیسیٰ عدالتی قائدانہ کرداراداکرنےمیں ناکام رہے۔” جسٹس منصور علی شاہ قاضی فائزعیسیٰ نے نہ تو عدلیہ کا دفاع کیلئےاخلاقی کردار ادا کیا نہ حوصلہ دکھایا اور اپنے مفاد کیلئے عدالتوں کو کمزور کرنے کی کوششوں پرقانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ کیا۔”
جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی اسلام آباد ( ویب نیوز…