صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست، ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت پیمرا نے درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کر ا دیا
عدالت کا پیمرا رپورٹ کی کاپی فریقین کو بھی فراہم کرنے کا حکم ،حامد میر کو عدالتی معاونت کی ہدایت…