جے یوآئی کا کم عمری میں شادی پر پابندی کے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان پہلے آئی ایم ایف تجاویز اور اب یو این قرار داد کو بنیاد بناکر کم عمر بچیوں کی شادی سے متعلق قانون سازی کی گئی،
جے یوآئی کا کم عمری میں شادی پر پابندی کے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان جمعیت علمائے اسلام…

