گلگت بلتستان میں تباہ کاریاں .. ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 4 ارب روپے کا اعلان ، وفاق اور گلگت بلتستان حکومت قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں گے،
کابینہ ارکان کے ساتھ گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی کے لیے آیا ہوں، بارشوں اور سیلاب سے…


