پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو پورا کرے گا اور اس پر مزید کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار پاکستان قرضوں کی معافی اور اس کی ری شیڈولنگ کے لیے پیرس کلب نہیں جائے جائے گا ائی ایم ایف کو بتا دیا
عمران حکومت کی اپوزیشن نے سیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا جس کی قیمت ہمیں ادا کرنا…