Tag: قطر

قطر: انڈین اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد دفاعی کمپنی کے تمام انڈین شہریوں کی ملازمت ختم   انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کے خلاف مبینہ جاسوسی کے معاملے میں مقدمے کی آئندہ سماعت بدھ کو دوحہ میں  ہو گی

دوحہ (ویب نیوز) قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کے خلاف مبینہ جاسوسی کے معاملے میں مقدمے کی…

قطر؛ جاسوسی کا الزام، گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت کا خدشہ بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کے معاملے میں قطری حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

جاسوسی کا الزام ،قطرمیں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت کا خدشہ، بھارتی اخبار بھارتی بحریہ…

فٹبال کی عالمی بادشاہت کا تاج ارجنٹائن کے سر پر سج گیا فٹبال ورلڈکپ میں یورپ کی اجارہ داری ختم،تاریخ کے انتہائی سنسنی خیز فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو شکست دیکر تیسری بار  عالمی چیمپئن بن گیا

دوحہ (ویب نیوز) قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا…

میگا ایونٹ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطر کوسراہا جانا چاہیے،شہباز شریف بدقسمتی سے قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبان کے طور پر پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد (ویب نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی…

پاکستان ،فرانس، اردن، ترکی، برطانیہ اور امریکہ سمیت 13 ممالک فیفا ورلڈ کپ میں قطر کی مدد کریں گے سکیورٹی  کے لیے پاکستان نے اکتوبر میں ہی 4500 سے زیادہ فوجی قطر بھیج دیے امکان ہے ترکی تین ہزار بھیجے گا

قطر 20 نومبر سے 18 دسمبر تک ٹورنامنٹ کے دوران تقریبا سو دس لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے جا رہا…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔