بین الاقوامی تنظیمیں کشمیری قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسلہ کشمیر حل کیا جائے
سری نگر (ویب نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ، ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس…