ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب برقرار ق لیگ کے خط کو جواز بنا کر ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کا اعلان
لاہور (ویب نیوز) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرکے حمزہ شہباز کو…