5G سپیکٹرم کی بولی کا عمل مکمل، 510 ملین ڈالر ملیں گے 2600 میگا ہرٹز والی پوزیشننگ کیلئے بولی 3 راؤنڈز میں جبکہ 3500 میگا ہرٹز والی پوزیشننگ کیلئے بولی 5 راؤنڈز میں مکمل ہوئی۔
اسلام آباد ( ویب نیوز) پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم نیلامی کا دوسرا مرحلے میں 2600 اور 3500 میگا ہرٹز…

