لاپتا افراد کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کمیشن کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وضاحت کرے کیوں موثر اور قابل ذکر ایکشن نظر نہیں آرہا؟ریمارکس
جے آئی ٹی رپورٹ میں لاپتا افراد کمیشن نے زاہد امین کو جبری گمشدگی ڈیکلیئر کیا، رجسٹرار لاپتا افراد بازیابی…