10 سال میں کتنے لوگ گرفتار ہوئے، لاپتہ ہوئے یا انہیں ہراساں کیا گیا؟،جسٹس محسن اختر کیانی عدالت، جج، وکیل، صحافی، پارلیمنٹیرین ایجنسیوں کو قانون کے مطابق کام سے روکنے کی بات نہیں کرتے،اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے،جسٹس محسن اختر کیانی
لاپتہ بلوچ طلبا کیس،اٹارنی جنرل نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی 10 سال میں کتنے لوگ گرفتار ہوئے،…