لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ،ڈ پٹی کمشنر جاوید اللہ محسود اور 3اہلکارزخمی فائرنگ کا واقعہ،پہلے قافلے کی روانگی روک دی گئی فائرنگ شرپسندوں کی جانب سے کی گئی، معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،بیرسٹرسیف
لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ،ڈ پٹی کمشنر جاوید اللہ محسود اور 3اہلکارزخمی زخمی تحصیل لوئر علیزئی ہسپتا ل منتقل،گورنر…