بھارت کے دہشتگردانہ عزائم نہ صرف خطے بالکل عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ امریکا کی جانب سے فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قراردینا فیلڈمارشل کی کاوشوں کا مظہر ہے۔ سکیورٹی ذرائع
4 ( فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی) مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قراردینا اہم کا میابی ہے فیلڈ مارشل…

