لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی بچوں کو باہر سے مارٹر گولا ملا تھا . بچوں کے مارٹر گولے سے کھیلنے کے دوران گولا دھماکے سے پھٹ گیا۔
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی لکی مروت: (ویب نیوز)…

