بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید 57افراد جاں بحق، تعداد 1265ہوگئی ، این ڈی ایم اے 24 گھنٹوں میں سندھ میں 38 ، خیبر پختونخوا میں 17، کشمیر اور بلوچستان میں 1ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے
24 گھنٹوں میں زخمی افراد کی کل تعداد 7683ریکارڈ کی گئی، مزید 3766 مال مویشیوں کو نقصان پہنچا بلوچستان میں…

