ابتدائی رپورٹ میں رینالہ خورد ریلوے سٹیشن ماسٹر، مال گاڑی گارڈ، ٹرین ڈرائیور حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ میٹنگ اور بولاری کے درمیان مال گاڑیاں حادثے کا شکار.. مال گاڑی حادثے کا شکار ہو نے سے اپ ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا۔
میٹنگ اور بولاری کے درمیان مال گاڑیاں حادثے کا شکار کراچی ( ویب نیوز ) کراچی سے براستہ لاہور آنے…

