ادارے ٹوئٹس سے بہت اوپر ہیں، کسی کے کہنے یا ٹوئٹس کرنے پر بغاوت نہیں ہوتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ ریاستی ادارے اپنے عمل و کردار سے اپنا عزت و وقار بناتے ہیں، ٹوئٹس سے اداروں کو کیا فرق پڑتا ہے؟
عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ مریم ملک کو ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کر دی ، سماعت…