کورونا سے مزید2 اموات، اندرون ملک پروازوں میں فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے، 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،شرح 2.85 فیصد رہی
اسلام آباد (ویب نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید2 مریض انتقال کرگئے جبکہ شرح 3 فیصد کے قریب…