ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا ،204 روپے 75 پیسے کا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، سونے کے دام کم انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 12پیسے کمی ہو گئی،100انڈیکس 60 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 700 کی سطح پر پہنچ گیا
350روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کا بھائو ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگیا کراچی (ویب نیوز) ڈالر…