ارشد شریف قتل.. پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ تیار معاہدے پرآج دستخط ہوں گے۔ بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کومثبت رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی
اینکرپرسن محمد ارشد شریف قتل کیس ، پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی معاونت (ایم ایل اے) کا معاہدہ…