چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات پاکستان میں آئین کی سربلندی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی، مسائل کا حل آئین پر عمل سے ہے۔..محمود خان اچکزئی
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات 8فروری کو…

