مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل. جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح اکثریت جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے 63منتخب اراکین نے حلف اٹھایا خواتین اراکین نے حافظ نعیم الرحمن کی تصاویر والے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے
مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل سٹی کونسل میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح اکثریت ثابت ہوگئی دونوں…