حکومت سے مذاکرات ناکام رہے، شٹر ڈائون ہڑتال ہو گی..جے یو آئی کی حمایت کا اعلان تاجروں کی آج (بدھ کو)ہونے والی ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال کی تمام تیاریاں مکمل،خیبر سے کراچی تک شہر شہر ، گاوں گائوں شٹر ڈاون ہوگا
تاجر دھوکے میں نہ آئیں ، حکومت سے مذاکرات ناکام رہے، ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال ہو گی .صدر اسمال…