مذاکرات پیشکش قبول..کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔کئی ماہ تک دھرنا جاری رہ سکتا ہے. امیر جماعت فارم45 کی موجودگی میں عام انتخابات کا مطالبہ کرنے والے کسی اور کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں.مری روڈ پردھرنے سے خطاب
حافظ نعیم الرحمن نے مذاکرات کے لیے حکومتی پیشکش قبول کرلی فوری طور پر حکومت بااختیار کمیٹی قائم کرے ۔جماعت…