پاکستان کو رواں سال 9.2ارب ڈالر قرض کی واپسی کیلئے مذید مہلت کی یقین دہانی اب یہ قرض نئے طے پانے والے ڈیٹ کی ری شیدولنگ کے معاہدوں کے تحت آئندہ سالوں میں ادا کرنا ہوگا
عالمی مالیاتی اداروں، دوست ممالک کی پاکستان کو رواں سال 9.2ارب ڈالر قرض کی واپسی کیلئے مذید مہلت دینے کی…