سیلاب سے متاثرہ چشمہ رائیٹ بنک کینال کی مرمت و بحالی کے لیئے سات سو ملین روپے مختص منصوبہ کے تیسرے اور آخری مرحلہ کے کام کا وفاقی وزراء محمد علی باچا اورفیصل کریم خان کنڈی نے افتتاح کردیا
پانچ سو ملین کی لاگت سے تیسرے اور آخری مرحلہ کا کام ایک ماہ میں مکمل ہوگا، محمد علی باچا…