ملک کورونا کا ایک اور مریض کا انتقال، 67 نئے کیسز رپورٹ 24گھنٹوں میں 16ہزار 791افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.40فی صد ریکارڈ کی گئی،این آئی ایچ
اسلام آباد (ویب نیوز) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال…